شہزاد خان :شہرکی اوپن مارکیٹ میں اشیاخورونوش کی قیمتوں میں اتارچڑھاؤ، اوپن مارکیٹ میں ایک ماہ کےدوران گھی کی قیمتوں میں خاصی کمی، درجہ دوم کا گھی 30 روپے فی کلو سستا ،ہول سیل500روپےکاہوگیا۔
درجہ سوم50روپےسستا ہوکر390 روپےفی کلوہول سیل ہوگیا، درجہ اول کاگھی ہول سیل میں 550 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگا۔
چینی کی قیمتیں بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے، 50کلوچینی کاتھیلا150 روپےبڑھ کر8350روپےکاہوگیا، اڑھائی روپےاضافےسےچینی ہول سیل میں167روپےفی کلوہوگی۔