ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماڈل ٹاؤن:مسلح افرادکاباپ بیٹےپرتشدد،فوٹیج سامنےآ گئی

ماڈل ٹاؤن:مسلح افرادکاباپ بیٹےپرتشدد،فوٹیج سامنےآ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:ماڈل ٹاؤن میں مسلح افرادکاباپ بیٹےپرتشدد،فوٹیج سامنےآ گئی۔

ترجمان پولیس کے  مطابق باپ بیٹاگاڑی میں ڈی بلاک سےجانب سی بلاک جارہےتھے،ملزمان نےباپ بیٹےکوسی بلاک کےقریب روک کرتشددکیا،ملزمان نےچھریوں کےوارسےباپ بیٹےکوزخمی بھی کردیا۔

ماڈل ٹاؤن پولیس نے واقعہ میں ملوث 1 ملزم آصف کو گرفتار کر لیا،ملزم سے واقعہ میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی برآمد کر لی گئی۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن کے مطابق  گرفتار ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں۔

 اخلاق اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ تھانہ ماڈل ٹاؤن میں واقعہ کا مقدمہ درج ہے مزیدتحقیقات جاری ہیں۔