ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 گرینڈہیلتھ الائنس کی ہسپتالوں میں ہڑتال کا17واں روز ، سینکڑوں آپریشن ملتوی

 گرینڈہیلتھ الائنس کی ہسپتالوں میں ہڑتال کا17واں روز ، سینکڑوں آپریشن ملتوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  زاہد چودھری: گرینڈہیلتھ الائنس کی ٹیچنگ ہسپتالوں میں ہڑتال کا17واں روز ہے۔

تفصیلات کے مطابق  ٹیچنگ ہسپتالوں کےآؤٹ ڈورکےساتھ ان ڈورمیں بھی ہڑتال ہے،ٹیچنگ ہسپتالوں میں ہڑتال کےباعث مریض شدیدپریشان ہیں،ہڑتال کی وجہ سےمعمول کےسینکڑوں آپریشن بھی ملتوی کر د دیئے۔

ٹیچنگ ہسپتالوں میں ڈاکٹرز، نرسز اور طبی عملہ او پی ڈیز سے غائب ہے،ہسپتالوں کی انتظامیہ پولیس کی مدد سے او پی ڈیز چلانے کیلئے کوشاں ہیں۔