اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ؟پولیس کا بڑا کارنامہ سامنے آگیا

اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ؟پولیس کا بڑا کارنامہ سامنے آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری: گرفتار دہشت گرد فیضان نے پولیس حملوں میں کون سی موٹرسائیکل استعمال کی, لاہور پولیس کا ایک اور بڑا کارنامہ سامنے آگیا۔ 

پولیس چوری شدہ اور چھینی جانے والی موٹرسائیکلوں کا ریکارڈ تلاش کرتی رہی اور  شادباغ پولیس نے موٹرسائیکل ڈکیتی میں چھیننے کی بجائے نوسربازی کا مقدمہ درج کررکھا تھا۔گرفتار دہشت گرد کے انکشاف کے بعد پولیس افسران نے سر پکڑ لیے، ڈی آئی جی آپریشنز نے ایس ایچ او شاد باغ کو فوری عہدہ سے ہٹا دیا۔

ذرائع کے مطابق پولیس کرائم میں کمی دکھانے کے لیے ڈکیتی کے مقدمات درج کرنے سے انکاری ہے ۔