گانا میرا دل یہ پکارے آ جا شیر میاں داد کی آواز میں رلیز

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: سوشل میڈیا پر ہٹ ہوا گانا شیرمیاں داد خان نے نئے میوزک کے ساتھ تیار کر لیا۔ 

سوشل میڈیا پر ہٹ ہوا گانا میرا دل یہ پکارے آ جا شیر میاں داد کی آواز میں بھی مقبول ہوگیا.گانے کی ویڈیو میں ماڈل عابد اور مہرو نے ماڈلنگ کی ہے.

Bilal Arshad

Content Writer