ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر کے مختلف علاقوں سے دو لاشیں برآمد

Islam pura,deadbody found
کیپشن: Edhi ambulance,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن خالد)شہر میں نامعلوم لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری،داتا دربار کے علاقہ گوراقبرستان سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہو ئی ہے۔

 ایدھی ترجمان کے مطابق45 سالہ نامعلوم شخص کی گلی سڑی لاش 5 روز پرانی اور بوسید ہے،پولیس کارروائی کے بعد لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا۔
 ایک اور واقعے میں اسلام پورہ کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد ہو ئی ہے ،پولیس کے مطابق 55سالہ شخص ریڑھی بان تھا جس کی شناخت شوکت کے نام سے ہوئی،پولیس کارروائی کے بعد 55سالہ شخص کی لاش کو ایدھی رضاکاروں نے مردہ خانہ منتقل کردیا  گیا۔