اسرار خان :8 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم شاہزیب گرفتار ہوگیا
باٹا پور پولیس نے 15 کی کال پر فوری ایکشن لیتے ہوئے 8 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم شاہزیب گرفتار کرلیا
متاثرہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں ملزم شاہزیب عرف جیری کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ،
ایس پی کینٹ کا کہنا ہے کہ بچوں کا جنسی استحصال کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا،