ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رمضان کی آمد سے پہلے چینی کی قیمت۔۔۔۔ کم ہو گئی!

Sugar price falls, Punjab wholesale market, grocery, commodities prices fall, City42, Ramadan , Ramzan, Multan , City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملتان کی ہول سیل مارکیٹ غلہ منڈی میں چینی کی  100 کلو گرام بوری کی قیمت میں 200 روپے کمی ہو گئی۔ 

 منڈی میں چینی 100 کلوگرام ریٹ 13 ہزار 600 سے کم ہو کر 13 ہزار 400 روپے ہو گیا۔ جبکہ چینی کا 50 کلوگرام کا تھیلا 6 ہزار 700 روپے کا ہو گیا ۔

 غلہ منڈی میں چینی 134 روپے فی کلو ہو گئی۔  گزشتہ روز منڈی میں چینی 136 روپے تھی۔  اوپن مارکیٹ میں چینی 140 سے 145 روپے فی کلو فروخت کی جا رہی ہے