ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روس سے گندم لے کر جہازپاکستان پہنچ گیا

روس سے گندم لے کر جہازپاکستان پہنچ گیا
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: روس سے 50 ہزار میٹرک ٹن گندم لے کر جہاز گوادر بندرگاہ پہنچ گیا۔

وزارت منصوبہ بندی و ترقیات کے مطابق مزید 8 جہاز روس سے 4 لاکھ ٹن گندم لے کر پہنچیں گے۔وزارت منصوبہ بندی و ترقیات کا کہنا ہے کہ پاسکو یہ گندم ملکی ضرورت پوری کرنے کے لیے فراہم کرے گا۔

واضح رہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سیلاب کی تباہی کے بعد 4.5 لاکھ میٹرک ٹن گندم روس سے لینے کی منظوری دی تھی۔