پاک بھارت حالیہ کشیدگی، محکمہ صحت نے اہم فیصلہ کرلیا

پاک بھارت حالیہ کشیدگی، محکمہ صحت نے اہم فیصلہ کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پاک بھارت حالیہ کشیدگی، محکمہ صحت نے بھارتی سے پولیو ویکسین منگوانے کا سلسلہ روک دیا، انڈونیشیا کی تیار کردہ ویکسین کا استعمال شروع کر دیا گیا۔

پاک بھارت حالیہ کشیدگی کی وجہ سے دونوں ممالک کے مابین تجارتی تعلقات بھی تعطل سے دوچار ہوگئے ہیں، محکمہ صحت نے پولیو کی ویکسین بھارت سے منگوانے کا سلسلہ بھی روک دیا ہے۔

 اور اب انڈونیشیا کی تیار کردہ ویکسین درآمد کی جارہی ہے، محکمہ صحت کی جانب سے پولیو کے خلاف حالیہ مہم میں انڈونیشا کی تیار کردہ پولیو ویکسین استعمال کی گئی ہے۔

Shazia Bashir

Content Writer