ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب پولیس میں 6 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے

پنجاب پولیس میں 6 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پنجاب پولیس میں 6 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے، آئی جی پنجاب عبدالکریم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ 

نوٹیفکیشن  کے مطابق طارق محمود ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس سیالکوٹ تعینات، خداداد تارڑ ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس شیخوپورہ تعینات، ایس ڈی پی او صدر فیصل آباد خدا بخش ایس ڈی پی او ڈسکہ سیالکوٹ تعینات، محمود اویس قرنی ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر پٹرولنگ پولیس لاہور تعینات کردیا گیا۔ 

نعیم اقبال ڈی ایس پی سیریال عالمگیر گجرات تعینات، ممتاز احمد کوڈی ایس پی ہیڈکوارٹر گجرات تعینات کردیاگیا۔