ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹاک مارکیٹ میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں532 پوائنٹس کمی

سٹاک مارکیٹ میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں532 پوائنٹس کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پاکستان سٹاک مارکیٹ میں  آج مندی ریکارڈ کی گئی ،ہنڈرڈ انڈیکس 696 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 70 ہزار 478 پوائنٹس پر بند ہوا, ہنڈریڈانڈیکس 1لاکھ 70ہزار 643 پر آگیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں امریکی  ڈالر   278.42 روپے سے کم ہوکر 278.41 روپے پر بند ہوا ،مارکیٹ میں مجموعی طور پر 563 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا، جن میں سے 248 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں اضافہ جبکہ 205 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی, دن بھر کے کاروبار کے دوران 72 کروڑ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا، جن کی مجموعی مالیت 26 ارب روپے سے تجاوز کر گئی۔

 واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کے باعث 100 انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا تھا۔