سٹی 42: افغان مہاجرکیمپ کے قریب بچے سمیت چار افراد نہر میں ڈوب گئے۔
ترجمان ریسکیو کے مطابق تین افراد کی لاشیں نکال لی گئی، چوتھے کی تلاش جاری ہے۔ جاں بحق ہونیوالوں میں عالمزیب،بلال،ارمان شامل ہیں، لاشیں درگئی اسپتال منتقل کردی گئی۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو نے واٹرسرچ آپریشن شروع کی اور طویل جدوجہد کے بعد تینوں افراد کی لاشیں نکال لی گئی جبکہ اس دوران ایک شخص کو ڈوبنے سے بچایاگیا ریسکیو نے لاشیں درگئی اسپتال منتقل کردی گئی ۔