ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی کے لیے بجلی سستی ، باقی ملک کے لیے مہنگی

کراچی کے لیے بجلی سستی ، باقی ملک کے لیے مہنگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: کراچی کے لیےماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی سستی اور باقی ملک کے لیے مہنگی کردی گئی 

کراچی کے لیےبجلی کی قیمت میں2 روپے99پیسے فی یونٹ کی کمی کردی گئی ،کراچی کے سوا باقی ملک کے لیے بجلی 93 پیسے فی یونٹ مہنگی   کردی ،نیپرا نے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمتوں سے متعلق الگ الگ نوٹیفکیشنز جاری کردیئے 

نوٹیفیکشن کے مطابق کراچی کےبجلی صارفین کو کمی کا ریلیف جون کے بلوں میں ملے گا،کے الیکٹرک کے لیے بجلی مارچ2025 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں سستی کی گئی۔

باقی ملک کے لیےاپریل 2025 کی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں اضافہ کیا گیا۔