Stay tuned with 24 News HD Android App قیصرکھو کھر: پنجاب سول سیکرٹریٹ عید الاضحی کی تعطیلات کےسلسلہ میں کل سے بند ہوگا۔ جمعہ سے پیر تک عیدالاضحیٰ تک سول سیکرٹریٹ 4دن کیلئے بند ہو گا۔ کل سے پیر تک سول سیکرٹریٹ میں تمام دفاتر بند رہیں گے۔ شیئر کریں: قومی