ملک میں 2016 والے حالات واپس آنے چاہیئں، نواز شریف

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم نواز شریف کاکہنا ہےکہ ملک میں دوہزار سولہ والے حالات واپس آنے چاہیں۔

نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میں نے اپنا سب کچھ اللہ پر چھوڑا تھا۔ اللہ تعالٰی ہی ہے جو میرے حق میں سب کچھ کر رہا ہے۔

Bilal Arshad

Content Writer