ویب ڈیسک : پاکستان کی معروف اداکارہ علیزےشاہ نہ صرف اداکاری بلکہ منفرد ملبوسات اور فیشن ٹرینڈز اپنانے کےباعث بھی خاصی شہرت حاصل کی ۔
تفصیلات کے مطابق علیزے شاہ گزشتہ شب اسٹائل ایوارڈز تقریب میں پہنے جانے والےمغربی طرز کے لباس کے باعث ایک بار پھر ٹویٹر پرٹاپ ٹرینڈ بن گئی ہیں اور انہیں اس پر تنقید کا سامنا ہے۔ علیزے شاہ نے اسٹائل ایوارڈ تقریب کیلئےمغربی طرز کی سیاہ رنگ کی نیٹ کی میکسی کا انتخاب کیا تھا جس پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا ہے۔
View this post on Instagram
صارفین کاماننا ہےکہ علیزےشاہ مقبولیت اور شہرت کےسبب اپنی معصومیت حتیٰ کہ اپنے لباس کوبھی کھو بیٹھی ہے۔
ایک صارف نے قائداعظم کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بانی پاکستان سے معذرت بھی کی اور لکھا کہ سوری قائد ہم خود سے شرمندہ ہیں۔
Sorry Quaid ❤️
— Phupho Kay Murshad ???? (@phuphokaymursad) July 5, 2021
Yes we are ashamed of our selves ????#AlizehShah #HumStyleAwards #HumStyleAwards2021 pic.twitter.com/BRAaJBcxSI
ولی خان نامی صارف نے عمران خان اور علیزے شاہ کی تصویر مشترکہ طور پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ ثابت کرتا ہے کہ وزیراعظم کابیان درست تھا۔
ایک صارف نے اپنی ٹوئٹ میں ہالی وڈ شخصیت کے ہمراہ علیزے شاہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے یہاں تک لکھ دیا علیزے شاہ اپنی پہلی ہالی وڈ بھی سائن کرچکی ہیں۔
Sorry Quaid ❤️
— Phupho Kay Murshad ???? (@phuphokaymursad) July 5, 2021
Yes we are ashamed of our selves ????#AlizehShah #HumStyleAwards #HumStyleAwards2021 pic.twitter.com/BRAaJBcxSI
نیہا نامی صارف نے علیزے شاہ سمیت دیگر اداکاروں کی اسٹائل ایوارڈ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے سوال اٹھا یا کہ آیا ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان ہیں۔
Every Masterpiece has its own Cheap Copy????????????#AlizehShah pic.twitter.com/Oq4ynTgML1
— Nimmz__???? (@Chlo_shaba_kato) July 4, 2021
Hun razi ho?#AlizehShah#HumStyleAwards pic.twitter.com/cFJleszx66
— Mudassir مدثر???? (@Mudassiir_5) July 5, 2021
In the world full. Be like sana
— Arslan Rafique (@ArslanR70413271) July 5, 2021
Of #AlizehShah.etc Khan #HumStyleAwards pic.twitter.com/3tlu6SRbYM