ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نصیرآباد میں گاڑی کی ٹکرسےراہگیر فلائی اوور سے گر کر جاں بحق

نصیرآباد میں گاڑی کی ٹکرسےراہگیر فلائی اوور سے گر کر جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد: لاہور کے علاقہ نصیرآباد میں گاڑی کی ٹکرسےایک شخص فلائی اوورسےگرکرجاں بحق ہوگیا۔

نامعلوم شخص کی لاش پولیس نے مردہ خانے منتقل کر دی، پولیس کے مطابق حادثہ گزشتہ رات پیش آیا جس کے نتیجے میں راہگیر  گاڑی کی ٹکر سے رات کوٹ لکھپت فلائی اوور سے نیچے گر گیا تھا۔

ڈرائیور حادثے کے بعد فرار ،تلاش کرنے کی کوشش جاری ہے۔