ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈپٹی چیف آفیسر ملک طارق محمود کا گراں فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن

ڈپٹی چیف آفیسر ملک طارق محمود کا گراں فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ابوبکر شیخ: ڈپٹی چیف آفیسر شالیمار زون ملک طارق محمود کا گراں فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن، ریٹس لسٹیں آویزاں نہ کرنے پر احمد گلزار کریانہ سٹور کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا۔

ملک طارق محمود کا کہنا تھا کہ احمد گلزار کریانہ سٹور کے خلاف اشیاء خورونوش مہنگے داموں فروخت کرنے اور ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا۔ بوگی وال روڈ پر مقررہ ریٹ سے زیادہ قیمت پر گوشت فروخت کرنے پر ایک قصاب کو پانچ سوروپےجرمانہ کیا گیا۔