ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کے زیر انتظام طبی مراکز میں بسنت کی کوئی چھٹی نہیں

محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کے زیر انتظام طبی مراکز میں بسنت کی کوئی چھٹی نہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : بسنت کی تعطیلات کے دوران محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کے زیر انتظام طبی مراکز میں کوئی چھٹی نہیں ہوگی ۔  

صوبہ بھر میں بسنت کی تعطیلات کے دوران محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کے زیر انتظام طبی مراکز معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ بہاول وکٹوریہ اور سر صادق عباسی ہسپتال جمعہ اور ہفتہ کے روز معمول کے مطابق سروسز فراہم کریں گے۔ 

چھ اور سات فروری کو ہسپتالوں کی او پی ڈیز ایمرجنسی اور انڈورسروسز جاری رہیں گی۔