ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیمپئنز ٹرافی ؛ آن لائن ٹکٹس سے داخلہ ممکن نہیں

چیمپئنز ٹرافی ؛ آن لائن ٹکٹس سے داخلہ ممکن نہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وسیم احمد :آئی سی سی چیمپئنزٹرافی،آن لائن بک ہونیوالی ٹکٹوں کی فزیکل وصولی7فروری سےہوگی
کوریئرکمپنی کے پک اپ مراکز سہ پہر 4 بجے سے کام شروع کرینگے،آن لائن ٹکٹ بک کرانیوالے13 شہروں میں قائم 37 مراکز سے ٹکٹ حاصل کرینگے،آن لائن ٹکٹس بک کرانے کی صورت میں ہر صورت فزیکل ٹکٹس حاصل کرنا ہونگے۔ پی سی بی کاکہنا ہے کہآن لائن ٹکٹس میں میچوں میں داخلہ ممکن نہیں ہوگا،سٹیڈیم میں داخلے کے لئے فزیکل ٹکٹ ہونا لازمی ہوگا