عمر اسلم: پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی شہباز شریف کی رہائشگاہ سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں صاحب کا شکریہ، انہوں نے ہمیں کھلے دل سے بلایا۔ اس موقع پر ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ کو مسلم لیگ ن پر اعتماد ہے؟؟؟۔ جس پر سابق صدر آصف علی زرداری نے مثبت انداز میں سر ہلا کراعتماد ہونے کا اشارہ دیا۔
ن لیگ پر اعتماد ہے ؟؟ صحافی کا سوال، آصف زرداری نے مثبت انداز میں سرہلادیا
نیوز لیٹر
Latest Highlights
ٹرمپ پر مقدمے چلانے والے اہلکاروں کا مستقبل؛ روایت اور انتقام بیک وقت رو ...
- 9 Nov, 2024 | 10:51 PM
ڈونلڈ آ رہا ہے، امریکہ سے بھاگ!!
- 8 Nov, 2024 | 06:47 PM
پانچ نومبر کو امریکی یہودیوں کے ووٹ کس کو گئے، ایگزٹ پول نے حقائق سامنے رکھ ...
- 7 Nov, 2024 | 03:50 PM
نیتن یاہو نے اسرائیل کے وزیر دفاع یواو گیلنٹ کو ہٹا دیا
- 5 Nov, 2024 | 11:26 PM
سڈنی:سمندرکنارے مجسموں کی دل کش نمائش ، شہری امڈ آئے ، بہترین ایوارڈ جون ...
- 5 Nov, 2024 | 02:46 PM
پاکستان میں VPN بلاک
- 11 Nov, 2024 | 06:37 PM
لاہور کا موسم پھر خراب ۔سموگ نے تباہی مچادی
- 11 Nov, 2024 | 11:52 AM
16 گھنٹے گیس بند کرنے کا اعلان
- 6 Nov, 2024 | 02:58 PM
مناہل ملک کی وائرل ویڈیوز ، حقیقت کھل گئی
- 5 Nov, 2024 | 11:45 AM
وزیراعلیٰ پنجاب کا طبی معائنہ ، آج لندن روانگی
- 4 Nov, 2024 | 02:58 PM