ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی حکومت نے 4 پولیس افسران کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی

وفاقی حکومت نے 4 پولیس افسران کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر: وفاقی حکومت نے 4 پولیس افسران کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی، ٹوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

      وفاقی حکومت نے 4 پولیس افسران کوایس پی کے عہدے  پر ترقی دیدی ہے، ترقی پانیوالوں پولیس افسران میں نوید ارشاد، محمدارشاد، میاں نصیب جان اورمیاں امتیاز گل شامل ہیں۔

  وفاقی حکومت نے چاروں افسران کی ترقی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے، ترقی پانے والے چاروں افسران نویدارشاد پنجاب میں تعینات ہیں جبکہ محمد ارشاد، میاں نصیب اور میاں امتیاز گل بلوچستان میں تعینات ہیں۔

Shazia Bashir

Content Writer