ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہزاد رائے اور ملالہ یوسف کی شطرنج کھیلتے تصویر وائرل

شہزاد رائے اور ملالہ یوسف کی شطرنج کھیلتے تصویر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی اور معروف گلوکار و سماجی کارکن شہزاد رائے کی شطرنج کھیلتے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

 گزشتہ روز معروف گلوکار و سماجی کارکن شہزاد رائے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں شہزاد رائے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے ہمراہ ہیں اور دونوں شطرنج کھیل رہے ہیں۔

View this post on Instagram

#malala is a quick learner... ????maybe I am a good teacher #chess

A post shared by Shehzad Roy (@officialshehzadroy) on

شہزاد رائے نے اپنی تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ملالہ جلدی سیکھنے والی ہیں یا شاید میں ایک اچھا استاد ہوں، گلوکار کی اِس پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔

 

Sughra Afzal

Content Writer