سٹی 42: دیپالپور میں شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار ہوگیا.
بصیر پور کے رہائشی امتیاز احمد نے امر سدھو لاہور کی خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر دیپالپور بلوایا۔اوباش نوجوان ساتھی کی مدد سے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
تھانہ سٹی دیپالپور نے مقدمہ درج کر لیا، ملزم گرفتار کرلیا۔
تھانہ سٹی دیپالپور نے جدید ٹیکنالوجی اور ہومن ریسورس نے مرکزی ملزم امتیاز احمد کو گرفتار کر لیا۔
