ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر سستا ہوگیا

ڈالر سستا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی 
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 9 پیسے سستا ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر 282.66 روپے سے کم ہوکر 282.57 روپے پر بند ہوا،
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 10 پیسے سستاہوکر 285.15 روپے پر آگیا  ،اوپن مارکیٹ میں یورو  66 پیسے کمی کے بعد 329.64 روپے پر آگیا  ،اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 10 پیسے اضافے سے  379 روپے تک گرگیا     
اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 77.60 روپے پر برقرار   ہے ، اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال5 پیسے کم ہوکر 75.95 روپے کا ہوگیا