ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مرغی کا گوشت 60، اور زندہ مرغی 40 روپے فی کلو تک مہنگی

 مرغی کا گوشت 60، اور زندہ مرغی 40 روپے فی کلو تک مہنگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 بسیم افتخار:شہر قائد میں مرغی کی قیمتوں کو پَر لگ گئے۔ ایک ہفتے میں مرغی کا گوشت ساٹھ، اور زندہ مرغی چالیس روپے فی کلو تک مہنگی ہوگئی۔

تفصیلات کےمطابق مرغی کو گوشت بھی پہنچ سے دور ہونے لگا، قیمتوں کو ’پر‘ لگ گئے،ایک ہفتے میں مرغی کاگوشت 60اور زندہ مرغی 40روپے کلوتک مہنگی ہوگئی۔

ریٹیل میں مرغی کاگوشت 650روپے کلواور زندہ مرغی 440روپے کلوتک دستیاب ہونے لگی۔

مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت 615اور زندہ مرغی کے نرخ 404روپے کلوہیں۔

پولٹری رہنما امتیازاحمد کا کہنا تھا کہ مرغی مہنگی ہونے کی وجہ طلب بڑھنے اور رسد کم ہوناہے ۔