ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صدر مملکت سے گورنر پنجاب کی ملاقات, سیاسی امور پر تبادلہ خیال

صدر مملکت سے گورنر پنجاب کی ملاقات, سیاسی امور پر تبادلہ خیال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی ملاقات ہوئی ۔ 

صدر مملکت اور گورنر پنجاب کی ملاقات میں پنجاب کی مجموعی صورتحال، سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا  ۔ 

صدر مملکت نے پنجاب میں حالیہ بارشوں میں جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس کیا۔