عمران خان کی گرفتاری، حریم شاہ نے بڑی دھمکی دیدی

عمران خان کی گرفتاری، حریم شاہ نے بڑی دھمکی دیدی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو  تین سال قید کی سزا سنائے جانے کے بعد ردعمل دیا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں حریم شاہ نے دھمکی آمیز لہجے میں لکھا 'سننے والے سن لیں، اگر عمران خان صاحب کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تو اپنے فون میں موجود تمام تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردوں گی'۔

Ansa Awais

Content Writer