ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہرمیں آتشزدگی کے دو مختلف واقعات رپورٹ

شہرمیں آتشزدگی کے دو مختلف واقعات رپورٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : شہرمیں آتشزدگی کے دو مختلف واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ 

ریسکیو حکام کے مطابق میو ہسپتال گیٹ نمبر 5 کے قریب کھلونوں کے گودام میں آتشزدگی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ اسکے علاوہ موہنی روڈ پربھی ردی کے گودام میں آگ بھڑکنے کا واقعہ پیش آیا۔ ریسکیو فائر فائٹرز نے دونوں واقعات میں آگ پر بروقت قابو پایا ۔ 

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کے واقعات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، آتشزدگی کےواقعات میں سامان جزوی طورپر متاثرہوا ۔