راحت فتح علی خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

راحت فتح علی خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پاکستانی معروف گلوکار استاد راحت فتح علی خان نے فیملی کے ہمراہ رمضان المبارک جیسے نیک مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ 

گلوکار راحت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک کے دوران عمرہ کی ادائیگی شرف کی بات ہے،ماہ مقدس میں مقدس سفر پر ہونا باعث خوشی ہے۔

گلوکار  کی جانب سے ملک و قوم کی سلامتی اور امن کے لیے خصوصی دعا بھی مانگی گئی۔