سٹی 42 :شہر میں حالیہ بارشوں کے باعث ڈینگی وائرس پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا۔
ضلعی انتظامیہ نے ڈینگی سٹاف کو آٹا بانٹنے پر لگا دیا اور ڈینگی ورکرز کے آٹا تقسیم پر۔مامور ہونے سے ڈینگی سرویلنس متاثر ہو گئی ۔ شہر میں لاروا تلف نہ کرنے سے ڈینگی کا خطرہ بڑھ گیا ۔
مارچ 2022 میں شہر کے اڑھائی ہزار مقامات سے لاروا تلف کیا گیا اور رواں برس ڈینگی ورکرز کے آٹ تقسیم پر مامور ہونے سے ڈینگی سرویلنس ہی نہ ہوسکی۔