ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب کے 32 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلے

پنجاب کے 32 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پنجاب کے32اسسٹنٹ کمشنرزکے تقرروتبادلے کردیئے گئے ۔ 

اے سی اٹک محمد عارف قریشی کو اوایس ڈی بنادیاگیا۔ محمدتیمور خان کو اے سی اٹک تعینات کردیا گیا، ساجدہ رزاق کواسسٹنٹ کمشنر دینہ تعینات کردیا گیا۔ اشفاق احمد کو اسسٹنٹ کمشنرمیاں چنوں تعینات کردیا گیا۔ مرزا راحیل بیگ کو اے سی اوکاڑہ سے او ایس ڈی بنا دیا گیا۔ عریج علی حیدر گوندل کو اسسٹنٹ کمشنراوکاڑہ تعینات کردیا گیا۔ حسیب الرحمن کو اسسٹنٹ کمشنرفورٹ عباس تعینات کردیا گیا۔ رمشاعبدالرحمن کو اسسٹنٹ کمشنرفیض آباد تعینات کردیا گیا۔ سلیمان منشاء کواے سی تلہ گنگ سے او ایس ڈی بنادیا گیا۔ 

مس سوراتھ کو اسسٹنٹ کمشنرتلہ گنگ تعینات کردیا گیا۔ خضر ظہورکو اے سی گوجرخان سے او ایس ڈی بنا دیا گیا۔ سیدہ زینب حسین کو اسسٹنٹ کمشنرگوجرخان تعینات کردیا گیا۔ ثناء ارشد کواسسٹنٹ کمشنرکلرسیداں تعینات کردیا گیا۔ منور حسین کواے سی ٹوبہ ٹیک سنگھ سے او ایس ڈی بنا دیا گیا۔ محمد شفیق کو اسسٹنٹ کمشنرٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کر دیا گیا۔ عادل عمر کو اے سی فیصل آباد سٹی سے او ایس ڈی بنا دیا گیا۔ رنگزیب گورائیہ کو اسسٹنٹ کمشنرفیصل آباد سٹی تعینات، ضیاء اللہ کو اسسٹنٹ کمشنرجڑانوالہ تعینات کردیا گیا۔ رب نواز کو اے سی جھنگ سے او ایس ڈی بنا دیا گیا۔ تیمورعثمان کو اسسٹنٹ کمشنرجھنگ تعینات کردیا گیا۔ محمدنعمان مجید کواسسٹنٹ کمشنرڈی جی خان تعینات کیا گیا۔ 

ذیشان شریف کواے سی علی پور سے او ایس ڈی بنا دیا گیا۔ علی سمیر کو اسسٹنٹ کمشنرعلی پورتعینات کردیا گیا۔ ام حبیبہ قریشی کو اسسٹنٹ کمشنرمظفر گڑھ تعینات کردیا گیا۔ اے سی شورکوٹ صدف اکبرکی 90روزہ رخصت منظور، ظفر احمد کو اسسٹنٹ کمشنرشورکوٹ تعینات کردیا گیا۔ محمد اکمل کو اے سی سلانوالی سے او ایس ڈی بنا دیا گیا۔ حمزہ ندیم کو اسسٹنٹ کمشنرسلانوالی تعینات کردیا گیا۔ طارق محمود گل کو اے سی خوشاب سے او ایس ڈی بنا دیا گیا۔ امت السلام کو اسسٹنٹ کمشنرخوشاب تعینات کردیا گیا۔ سعدیہ جمال کو اے سی نوشہرہ ورکاں سے او ایس ڈی بنادیا گیا۔ احمداقبال کو اسسٹنٹ کمشنرنوشہرہ ورکاں تعینات کر دیا گیا۔ 

پنجاب حکومت نے افسران کے تقرروتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔