ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آزاد جموں و کشمیر کی 08 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا 

 آزاد جموں و کشمیر کی 08 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: آزاد جموں و کشمیر کی 08 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا 

ایوان صدر میں قائم مقام صدر آزاد کشمیر چوہدری طارق فاروق نے حلف لیا ۔حلف اٹھانے والوں میں ثاقب مجید راجہ ، ڈاکٹر مصطفی بشیر،  سردار میر اکبر ،کرنل وقار نور ، اظہر صادق ، راجہ ریاست ، انجنیئر عمیر نعیم، عبدالرحمان شامل  ہیں ۔ 

تقریب حلف برداری میں وزیراعظم آزادکشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی، اراکین اسمبلی سمیت بیورو کریسی اور شہریوں  نے شرکت کی ۔