ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو لاہور پہنچ گئے

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو لاہور پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لاہور پہنچ گئے. 

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان، ندیم افضل چن، راجہ پرویز اشرف اور حسن مرتضی نے بلاول بھٹو کا استقبال کیا۔ اپنے دورے کے دوران بلاول بھٹو  پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ ہونے والے علاقوں کا دورہ کریں گے ۔ 

بلاول بھٹو زرداری کل قصور جائیں گے۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سمیت پارٹی رہنما بھی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔