سٹی 42: سیکرٹری ہاؤسنگ نےایم ڈی واسالاہورکومشینری وسٹاف سمیت گجرات طلب کرلیا
ایم ڈی واسا نے 20سینٹری ورکرز کو گجرات روانہ کردیا،4سکرز مشینیں ، واٹر باؤزرز ، ڈی واٹرنگ سیٹس گجرات روانہ کردیئےگئے،ایم ڈی واسا غفران احمد خود بھی گجرات روانہ ہوگئے۔
سیکرٹری ہاؤسنگ نور الامین مینگل گجرات میں اپنی نگرانی میں نکاسی آب کروائیں گے۔
واسا لاہور کا سٹاف اور مشینری گجرات واسا اور ایم سی ایل کی معاونت کرے گی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App