ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مثالی گاؤں پراجیکٹ کا پی سی ون تیار ،مجموعی لاگت71ارب91کروڑروپے

مثالی گاؤں پراجیکٹ کا پی سی ون تیار ،مجموعی لاگت71ارب91کروڑروپے
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی رامے:مثالی گاؤں پراجیکٹ کا پی سی ون تیار  کر لیا گیا،پی اینڈڈی پی سی ون کی منظوری دے گا ۔
منصوبےکی مجموعی لاگت71ارب91کروڑروپے ہے۔ منصوبے کے تحت راولپنڈی ڈویژن 8.27ارب، لاہور میں 6.98 ارب خرچ ہونگے۔
گوجرانوالہ ڈویژن 9.01 ارب، گجرات کےدیہاتوں میں 7.15ارب خرچ ہونگے۔ساہیوال ڈویژن 6.62 ارب، ڈی جی خان میں5.97 ارب خرچ کیے جائیں گے۔
بہاولپور ڈویژن 7.40 ارب، فیصل آبادمیں 5.07 ارب خرچ کیے جائیں گے۔
سرگودھاڈویژن 5.58ارب،ملتان ڈویژن میں9.86ارب لیےجائیں گے۔منصوبےکےتحت550دیہاتوں میں بنیادی سہولتیں فراہم ہوں گی۔