ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دھرم پورہ : تیز رفتار کار کی رکشہ اور موٹر سائیکل کو ٹکر، 2 افراد زخمی

دھرم پورہ : تیز رفتار کار کی رکشہ اور موٹر سائیکل کو ٹکر، 2 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین:دھرم پورہ میں تیز رفتار کار نے رکشہ اور موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، حادثے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔

 ترجمان پولیس کے مطابق کار سوار بھی گاڑی میں موجود اپنی ہی پسٹل سے گولی چلنے سے زخمی  ہو گئے،حادثے کے بعد اہل علاقہ اور دکانداروں نے کار سوار کو پکڑ لیا،زخمی کار سوار کی شناخت صائم کے نام سے ہوئی،وقوعہ تھانہ مصطفی آباد کی حدود میں پیش آیا۔

ریسکیو نے زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا،کار سوار کے خلاف قانونی عمل میں لائی جا رہی ہے۔