ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایبٹ آباد ؛ پہاڑ کا بڑا ملبہ آبادی پر جاگرا، گھروں کو نقصان

ایبٹ آباد ؛ پہاڑ کا بڑا ملبہ آبادی پر جاگرا، گھروں کو نقصان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ایبٹ آباد منو گلی میں لینڈ سلائڈنگ پہاڑ کا بڑا ملبہ آبادی پر گر گیا، جس کی وجہ سے متعدد گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔ 

ملبہ آبادی پر گرنے سے متعدد گھروں کو نقصان پہنچا، گھروں کی دیواروں اور چھتوں میں دراڑیں پڑ گئیں۔ لینڈ سلائڈنگ سے کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں، تاہم مزید لینڈ سلائڈنگ کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے، جس کی وجہ سے بڑی آبادی کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔