ایشیا کپ؛ کرکٹ کے ستاروں کا گورنر ہاوس میں گرینڈ جمگھٹا

City42, governo house, pakistan, india, BCCI, Cricket, Asia Cup, PCB, Dinner
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی جانب سے ایشا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ  ایونٹ میں  شریک کرکٹ ٹیموں اور آفیشلز کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔

عشائیہ میں بھارت کے بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے مہمان صدر، نائب صدر، ان کے وفد کے ارکان، پاکستان،سری لنکا، بنگلہ دیش اور افغانستان کی ٹیموں کے کھلاڑی اور آفیشلز شریک ہیں۔ 

چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف، پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیدار، کوچز، کرکٹ کی اہم شخصیات اور لاہور کی اہم شخصیات بھی اس عشائیہ میں شریک ہیں۔