شہر میں ڈاکو راج،شہری گھر کی دہلیزپرموٹرسائیکل سے مر حو م

شہر میں ڈاکو راج،شہری گھر کی دہلیزپرموٹرسائیکل سے مر حو م
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ؑعابد چودھری :جوہرٹاؤن میں خاتون سمیت3ڈاکوؤں نےشہری سےموٹرسائیکل چھین لی,ڈکیتی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنےآگئی.
تفصیلا ت کے مطا بق خاتون سمیت3ڈاکوگھرکی دہلیزپرشہری سےموٹرسائیکل چھنتے ہیں ،ڈاکو گن پوائنٹ پر واردات کر کےباآسانی فرار ہوجاتے ہیں ۔
جوہر ٹاؤن پولیس نے تاحال واردات کا مقدمہ ہی درج نہ کیا۔