پی ٹی آئی کارکن آپس میں لڑ پڑے، گالیاں اور لاتوں مکوں کی بارش، ویڈیو وائرل

 پی ٹی آئی کارکن آپس میں لڑ پڑے، گالیاں اور لاتوں مکوں کی بارش، ویڈیو وائرل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے کارکن  آپس میں ہی لڑ  پڑے۔

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مقامی پی ٹی آئی عہدیداران نے ایک دوسرے کے گریبان پکڑ  لیے۔پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے ایک دوسرے کو گالیاں دی، ساتھ ہی مکوں اور لاتوں کی بارش بھی کر دی۔جھگڑے کا آغاز کیوں ہوا اور  کس بات پر ہوا، اس حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔

Ansa Awais

Content Writer