ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

22 تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشن تبدیل

Incharge Investigation
کیپشن: Incharge Investigation
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ایبٹ روڈ (عابد چودھری) 22 تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشن تبدیل، ڈی آئی جی انویسٹی گیشنز نے سب انسپکٹر حسن رضا کو انچارج انویسٹی گیشن لیاقت آباد، سب انسپکٹرارباب اسلم کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ شادمان، سب انسپکٹر محسن فاروق کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ مسلم ٹاؤن، سب انسپکٹر محمد فیاض کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ اقبال ٹاؤن، سب انسپکٹر جمشید عباس کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ وحدت کالونی تعینات کردیا۔

 ذرائع کے مطابق سب انسپکٹر منیر احمد کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ گرین ٹائون، سب انسپکٹر محمد اشرف کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ وحدت کالونی، سب انسپکٹر محمد زمان کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ سرور روڈ، سب انسپکٹر انورسعید انچارج انویسٹی گیشن تھانہ جنوبی چھاؤنی اورانچارج انویسٹی گیشن جنوبی چھائونی طلحہ ناصر کو کلوز انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز تعینات کیا گیا۔

  انسپکٹر ذیشان علی کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ قلعہ گجر سنگھ، سب انسپکٹر محمد احسان اللہ قمر کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ہنجروال، سب انسپکٹر سید قمر شاہ کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ فیکٹری ایریا، انسپکٹر محمد اسلم انچارج انویسٹی گیشن تھانہ باغبانپورہ، انچارج باغبانپورہ انسپکٹر طاہر کو کلوز انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز،انچارج مناواں انسپکٹر فیض رسول کو کلوز انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز، انچارج شادمان سب انسپکٹر محمد نواز کلوز انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز، انسپکٹر الفت حیات انچارج انویسٹی گیشن تھانہ مناواں، سب انسپکٹر افتخار احمد انچارج انویسٹی گیشن تھانہ گلشن راوی اورانچارج اقبال ٹائون قیوم نذر کو کلوز انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز کیا گیا۔

 

 

Sughra Afzal

Content Writer