ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی قیمت میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ 

ایک تولہ سونا 2100 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 9 ہزار 878 روپے کا ہوگیا ، جبکہ دس گرام سونا 1801 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 51 ہزار 404 روپے کا ہوگیا ۔ اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی 57 روپے مہنگی ہوکر 4896 روپے پر پہنچ گئی ۔   

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 21 ڈالر مہنگا ہوکر 3886 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ۔