سٹی 42 : برائلر مرغی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔
برائلر گوشت کی سرکاری قیمت 20روپے بڑھ کر 466روپے کلو مقرر ہوگئی۔
مارکیٹ میں برائلر گوشت سرکاری قیمت سے31روپے مہنگا فروخت ہورہا ہے، زندہ فارم ریٹ 294، سیلزز کو 310روپے کلو ریٹ ملا، برائلر پرچون ریٹ 322 اور سیلز کو 342روپے کلو میں ملا۔ مرغی کا گوشت بلیک میں 490سے211روپے کلو میں فروخت ہورہا ہے۔