ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 شاہدرہ : شوہر کا بیوی پر چھریوں سے حملہ، گلا کاٹنے کی کوشش

 شاہدرہ : شوہر کا بیوی پر چھریوں سے حملہ، گلا کاٹنے کی کوشش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ثمرہ فاطمہ:لاہور کے علاقے شاہدرہ میں گھریلو جھگڑے کے دوران شوہر نے بیوی پر چھریوں کے وار سے شدید زخمی کر دیا۔ ملزم نے مبینہ طور پر بیوی کا گلا کاٹنے کی بھی کوشش کی.

افسوسناک واقعے کے بعدوزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پرحناپرویزبٹ  نےمتاثرہ خاتون کےگھرکا دورہ کیا۔

پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

 حنا پرویز بٹ  کا کہنا تھا کہ خواتین پر وحشیانہ حملے کسی بھی صورت قابلِ قبول نہیں  ہے،ذاتی طور پر اس کیس کی نگرانی کر رہی ہوں۔