ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر مرغی کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ، مزید سستا ہوگیا

برائلر مرغی کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ، مزید سستا ہوگیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : شہر میں برائلر مرغی کا گوشت 11 روپے فی کلو سستا ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں11روپے کمی کے بعد نئی قیمت 501 روپے ہو گئی۔اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے کمی سے334روپے فی کلوفروخت ہو رہی ہے۔جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے300روپے فی درجن تک پہنچ گئے۔