ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرنٹ لگنے سے لیسکو اہلکار جاں بحق

 کرنٹ لگنے سے لیسکو اہلکار جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: نین سکھ چوک کے قریب کرنٹ لگنے سے لیسکو اہلکار جاں بحق ہوگیا 
ریسکیو حکام کے مطابق 40سالہ ریاض کوکام کے دوران کرنٹ لگا،موقع پر ہی چل بسا۔
قانونی کارروائی کے پیش نظر لاش متعلقہ پولیس کے حوالے کردی گئی ۔