ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 286 ٹریفک حادثات؛ ایک شخص جاں بحق،351 افراد زخمی 

 لاہور میں 286 ٹریفک حادثات؛ ایک شخص جاں بحق،351 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 286 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔

ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 351 افراد زخمی ہوئے، ریسکیو حکام

ریسکیو حکام کے مطابق 103 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔248 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔

ٹریفک حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔