ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بینک آف انگلینڈ نے شرح سود میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

بینک آف انگلینڈ نے شرح سود میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: بینک آف انگلینڈ نے شرح سود میں ایک بار پھر غیرمعمولی اضافہ کردیا، شرح سود 2.25 سے بڑھ کر 3 فیصد کردی گئی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق مسلسل آٹھویں بار اضافے کے بعد برطانیہ میں شرح سود 14 برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔مہنگائی کے ہاتھوں پہلے ہی پریشان مارگیج لینے والے صارفین کی ماہانہ قسط اور بڑھ جائے گی۔

برطانوی میڈیا نے آئندہ برس شرح سود بڑھ کر 4.75 فیصد تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer